پلب سلیب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (فوٹوگرافی) وہ مسطع مسالے کا ٹکڑا جس پر تصویر کو چمکانے کے لیے لگاتے ہیں، اکثر اس کی جگہ شیشہ بھی استعمال کرتے ہیں، اب یہ طریقہ متروک ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (فوٹوگرافی) وہ مسطع مسالے کا ٹکڑا جس پر تصویر کو چمکانے کے لیے لگاتے ہیں، اکثر اس کی جگہ شیشہ بھی استعمال کرتے ہیں، اب یہ طریقہ متروک ہے۔